کراچی
میں موسم خوشگوار ہوا،،، تو شہریوں کی بڑی تعداد پسندیدہ تفریح مقام سی ویو پہنچ گئی۔بچے کھیل کود میں لگ گئے جبکہ بڑوں نے
سہانے موسم اور ٹھنڈی ہواؤں کا خوب لطف اٹھایا
کراچی
میں بادل برسے۔۔۔ موسم خوشگوار ہوا ۔۔تو شہریوں نے ساحل کا رخ کرلیا۔
سی
ویو پر بچے ہارس رائڈنگ اور بائک رائڈنگ اور دیگر سرگرمیوں میں مصروف رہے۔
بڑے بھی تفریح میں پیچھے نہ رہے ۔ سہانے موسم
اور ٹھنڈی ہواؤں کا خوب لطف اٹھایا۔
سمندر
میں نہانے پر پابندی کے باوجود شہریوں کی بڑی
تعداد سی ویو کا رخ کررہی ہے۔