سندھ کےمختلف شہروں میں آٹھ ربیع الاول15اکتوبرکوموٹرسائیکل کی ڈبل
سواری پرپابندی ہوگی۔۔۔ڈبل سواری پرپابندی کااطلاق رات 12بجےسے24گھنٹےکیلئےہوگا۔
سندھ کےمختلف شہروں میں آٹھ ربیع الاول15اکتوبرکوموٹرسائیکل کی ڈبل
سواری پرپابندی عائد کردی۔نوٹی فکیشن کے
مطابق ڈبل سواری پرپابندی کااطلاق آج رات 12بجےسے24گھنٹےکیلئےہوگا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پابندی حیدرآباد، کراچی، میرپور خاص،
سکھر،لاڑکانہ،شہید بینظیرآباد،خیرپورمیں ہوگی۔پابندی کا اطلاق بچوں،بزرگ شہریوں
اور صحافیوں پر نہیں ہوگا۔ پاکستان سندھ رینجرکےکہنےپرموٹرسائیکل کی ڈبل سواری
پرپابندی لگائی گئی ہے۔