پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کو انتخابات پر مسلط کر کے الیکشن کمیشن کی خودمختاری پر حملہ کیا گیا ہے۔۔ ایم کیوایم اور جی ڈی اے پر مردم شماری کے معاملے پر سودے
بازی کا الزا م لگادیا۔
رہنما پیپلز پارٹی نثار
کھوڑو کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ
اجلاس میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کو
انتخابات پر مسلط کر کے الیکشن کمیشن
کی خودمختاری پر حملہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے60پوائنٹ کا ایجنڈا رکھا 60ویں نمبر پر دھوکا دے کر دوگھنٹے
پہلے اجلاس سے ایجنڈا ڈسٹریبیوٹ کیا
ٹرانسجینڈر ز کی پارٹی میں
شمولیت کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ مردم شماری میں سندھ کی آباد ی کو کم گنا گیا۔ ایم کیوایم، جی ڈی اے پر سودے
بازی کا الزا م لگادیا۔
وہ مردم شماری جس کے لیے
ایک دفعہ کے لیے تمام جماعتوں نے حمایت کی تھی اُس کو یکطرفہ منظور کرکے بھیج دیا
وفاقی حکومت کو
نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں غریب کا جینا دوبھر ہے۔ بے حس حکومت نے غریب عوام کا
معاشی قتل کیا ہے۔