پیپلز پارٹی کی رہنما او رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے ای سی ایل سےنام نکلوانے کے لئے نےسندھ ہائی کورٹ سےرجوع کرلیا۔

نزاہت خان نزاہت خان

سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کی بیٹی لندن میں زیرتعلیم اور بیمارہے۔فریال تالپور کا کہنا ہے کہ وہ بیٹی کےپاس لندن جاناچاہتی ہیں،، اس لئے  ای سی ایل سے نام خارج کرایاجائے۔ سندھ ہائی کورٹ نے  درخواست پر وزرات داخلہ،ایف آئی اے،نیب اور دیگر کو چھبیس نومبر کے لئے نوٹس جاری کردیئے۔رکن سندھ اسمبلی فریال تالپورکےخلاف اسلام آباد کی نیب عدالت  میں کرپشن ریفرنس  زیر سماعت ہیں۔