کراچی میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے دو مطلوب ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے دو مطلوب ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

کراچی میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے دو مطلوب ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق ملزمان کی گرفتاری مقابلےکےبعد عمل میں آئی۔ گرفتارملزم ،،،نیازو گینگ کےنام سے ڈکیت گینگ چلاتا تھا۔ ملزمان  کے خلاف پولیس مقابلےاورڈکیتی  کے پانچ مقدمات درج ہیں۔  گرفتارملزمان  سے اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔