ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے شہر میں علاقوں کو کمرشلائزڈ ، پارکس اور پلے گراونڈز پر قبضہ کیا گیا ۔ لینڈ
مافیا اور قبضہ مافیا کے قبضے ختم کرائیں۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان فیملی
پارک کا افتتاح کیا۔ان کا کہنا تھا پارک
اور کھیل کے میدانوں سے لینڈ مافیا اور قبضہ مافیا کا قبضہ ختم کرائیں گے۔ کھلے مقامات اور سڑکوں پر سایہ دار پودے
لگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا جہاں قبضہ تھا،،وہاں خوبصورت پارک اورپلے گرائونڈ بن
گیا۔ ہمیں نئے اختیارات اورفنڈزنہیں
ملے۔فرق صرف کام کرنے کاہے۔ شہر کے ماسٹرپلان میں ہرعلاقے کوبہترین ڈیزائن
کیاگیاتھا۔ علاقوں کو کمرشلائزڈ ، پارکس
اور پلے گراونڈز پر قبضہ کیا گیا ۔