رہنما پیپلزپارٹی کے سینیئررہنما بیرسٹراعتزاز احسن کہتے ہیں عمران خان کےوزرا نے اپنے کیس کو خراب کیا۔

عرفان علی عرفان علی

رہنما پیپلزپارٹی کے سینیئررہنما بیرسٹراعتزاز احسن  کہتے ہیں عمران خان کےوزرا نے اپنے کیس کو خراب کیا۔

رہنما پیپلزپارٹی کے سینیئررہنما بیرسٹراعتزاز احسن  کہتے ہیں عمران خان کےوزرا نے اپنے کیس کو خراب کیا۔ عمران خان کےخلاف تحریک کامیاب ہوگئی تووہ خوش قسمت ہونگے ۔اپوزیشن کونقصان پہنچانےوالی جماعت مسلم لیگ ن ہے۔ سیاسی کھیل میں ایمپائرکبھی نیوٹرل نہیں ہوتے ۔

 

رہنما پیپلزپارٹی کے سینیئررہنما بیرسٹراعتزاز احسن کاکہنا تھا کہ نواز لیگ ساری اپوزیشن کو نقصان پہنچائے گی ۔ ان کے لوگوں نے حساب دینا ہے کہ آپ لندن کیوں چلے گئے ۔مسائل کا سارا پہاڑ جو وزیراعظم بنے گا اس پر ہوگا۔ عمران خان کےخلاف تحریک کامیاب ہوگئی تووہ خوش قسمت ہونگے۔

کراچی پریس کلب میں معروف شاعر اشفاق حسین کی نئی کتاب کی اجرا کی تقریب کے موقع پر اعتزاز احسن کاکہنا تھا کہ سیاسی کھیل میں ایمپائرکبھی نیوٹرل نہیں ہوتے۔ مولانا نےکہا کہ وہ نیوٹرل ہوگئےہیں یہ غلط ہے

 ایمپائر سیاسی گیم میں نیوٹرل نہیں ہوتے ۔مولاناصاحب کے ایمپائر نیوٹرل کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایمپائر ہمارے ساتھ ہوگیاہے

ان کاکہنا تھا کہ عمران نے الیکشن مہم شروع کردی ہے.مولانا فضل الرحمان اور پیپلزپارٹی کا مقصد عمران کو ہٹاناہے.اس کی کوشش یہ ہے کہ کرپشن کی بات ایسے کروں کہ لوگ مہنگائی کوبھول جائیں۔