رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ اختتام کے قریب ہے۔ ایسے میں کریم آباد مارکیٹ کی رونقیں بھی بڑھ گئیں ہیں۔
کریم آباد کی دوپٹہ گلی میں عید کی تیاری کے
لئے خواتین کا رش لگا ہے۔
کوئی پیکو
تو کوئی میچنگ کا ڈوپٹہ رنگوانے میں مصروف ہے۔
کراچی کی دوپٹہ گلی ان دنوں رنگوں سے جگمگارہی
ہے۔
رمضان کے دوسرے عشرے سے دوپٹہ گلی میں خواتین
کا رش بڑھ جاتا ہے،،
کوئی پیکو تو کوئی دوپٹہ رنگوانے کریم آباد پہنچ جاتا ہے۔
خواتین کہتی ہیں یہاں ڈوپٹوں کا سستا اور معیاری
کام کیا جاتا ہے،، عید کی تیاریوں میں نئے کپڑوں کے ساتھ میچنگ کا ڈوپٹہ نا ملے تو
کیا فائدہ۔
خریدار،دوپٹہ گلی اس لیے آتےہیں کہ یہاں میچنگ
مل جاتی ہے۔
پیکوبھی ہوجاتاہے۔۔۔تمام چیزیں مناسب قیمت میں
ہوجاتی ہیں۔۔۔یہاں ڈوپٹے کی اچھی ورائٹی مل جاتی ہے۔
خریدار،ہم ڈوپٹے رنگوانےاورخریدنےآئےہوئےہیں۔
اوروجہ یہ ہوتی ہےکہ وہ میچنگ نہیں ہوتی ہے۔۔
اس لیے رنگوانا پڑتاہے۔۔۔
خریدار،ہم یہاں ڈوپٹہ رنگوانےآئےہوئےہیں۔
عیدکی تیاری ہی چل رہی ہے ابھی پوری نہیں ہوئی ہے۔