کینسرکے مرض میں مبتلا ہاکی اولمپیئن نوید عالم انتقال
کرگئے
نوید عالم کی گزشتہ رات شوکت خانم ہسپتال میں کیموتھراپی
ہوئی تھی نوید عالم کی بیٹی کے مطابق کیموتھراپی کے بعد نوید عالم کی طبعیت بگڑگئی
تھی، نوید عالم کی عمر47 سال تھی،واضح رہے کہ نوید عالم 1994کےسڈنی ورلڈ کپ کی
فاتح ٹیم کے رکن تھے۔