کراچی کے علاقے لیاری میں پلاٹ کے تنازعہ پر جھگڑے کے دوران لاٹھی اور ڈنڈوں کے وار سے نو افراد زخمی ہوگئے

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی  کے علاقے لیاری میں پلاٹ کے تنازعہ پر جھگڑے کے دوران  لاٹھی اور ڈنڈوں کے وار سے نو افراد زخمی ہوگئے

کراچی  کے علاقے لیاری میں پلاٹ کے تنازعہ پر جھگڑے کے دوران  لاٹھی اور ڈنڈوں کے وار سے نو افراد زخمی ہوگئے

لیاری میں  کلاکوٹ ،دھوبی گھاٹ  میں دو گروپ لڑپڑے۔ اس دوران مخالفین نے ایک دوسرے پر لاٹھی اور ڈنڈوں  سے وار کئے۔

ایس ایس پی سٹی کےمطابق  تصادم کے دوران ڈنڈوں کے وار سے نو افراد زخمی  ہوئے،، جنہیں  اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔

 پانچ افراد کو  حراست میں لے کر قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

 پولیس کےمطابق  مخالف گروپوں  کے درمیان   پلاٹ کے تنازعہ پر جھگڑا  ہوا۔