توانائی بچت مہم کےحوالےمحکمہ داخلہ کےحکم نامے کے بعد مقررہ وقت کے بعد شہر میں سناٹے کا راج ہے،

عدنان اطہر عدنان اطہر

توانائی بچت مہم کےحوالےمحکمہ داخلہ کےحکم نامے کے بعد مقررہ وقت کے بعد شہر میں سناٹے کا راج ہے،

توانائی بچت مہم کےحوالےمحکمہ داخلہ کےحکم نامے کے بعد مقررہ وقت کے بعد شہر میں سناٹے کا راج ہے،

 سرکاری اسپتالوں کے باہر ہوٹل اور دکانیں بند ہرنے سے صوبے بھر سے آئے مریضوں کے تیماردار وں کو پریشانی کا سامنہ کرنا پڑھ رہا ہے،

بجلی بچاو مہم کو دس دن سے زائد گزرگئے شہر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم نا ہوسکا،

رات ۹بجےکاروباربندکرنےکےحکومتی فیصلےکے بعد شہر میں سناٹے کا راج ہے،

شہر کے بڑے سرکاری اسپتالوں کے باہر قائم میڈیکل اسٹورز کے علاوہ تمام دکانیں  بھی بند ،،،جناح ، سول اور ایس آئی یو ٹی اسپتالوں میں صوبے بھر سے آئے تیماردار وں کو پریشانی کا سامنا ،

دیگر شہروں سے آئے شہری کہتے ہیں تمام دکانیں بند کرادی جاتی ہے ضروری اشیا کی خریداری کہا سے کرے،

اپنے  پیاروں کے لئے پریشان تیمارداروں کا مطالبہ ہے کہ اسپتال کے اطراف دکانوں کو بھی مستثنی قرار دیاجائے ،

محکمہ داخلہ کے  حکم نامےکےمطابق ہوٹل ریسٹورینٹس کافی شاپس رات ساڑھے گیارہ بجےتک ہی کھولےجاسکتےہیں،

 نوروزقبل جاری حکومتی حکم نامےکےمطابق توانائی بچت مہم کےسلسلےمیں پابندیوں کااطلاع 16جولائی تک رہےگا،

جبکہ خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف قانونی کارروائیاں بھی کی گئی ہے،