اختر بلوچ تم ہمیشہ یاد
رھو گے
تحریر: جاوید صدیقی
ایک صحافی محبت کا پیکر
دوستوں کا دوست ہر ایک سے ادب و احترام رکھنے والا مشکل وقت میں صحافی دوستوں کیساتھ
کھڑا ھونے والا انتہائی سوچ و افکار کا حامل اردو ادب اور لفظوں کا ذخیرہ صحافتی و
تحقیقی میدان کا روشن ستارہ میرا دوست میرا ہم کلاس اب دنیا میں نہیں رھا لیکن میرے
دل میں زندہ ھے اور ہمیشہ زندہ رہیگا
میں جب بھی کلب جاتا تو
اختر بلوچ عبید ناریجو سے ضرور ملاقات کرتا ھوں کیونکہ عبید ناریجو بھی میرے شہر میرپورخاص
کا ھے یہ دونوں نہ صرف مجھ سے مخلص ہیں بلکہ ھم ایک محبت خلوص کی کڑی میں بندھے بھی
ہیں۔
جانے والے دوست اختر بلوچ کی مغفرت و بلند درجات
کیلئے ہمیشہ ہاتھ دعا کیلئے اٹھتے رہیں گے۔
دعا ھے اللہ اختر بلوچ کی
لحد کو اپنے نور سے منور کردے آمین یا رب العالمین