کراچی اسٹیل ٹاؤن میں لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق، دوست لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی اسٹیل ٹاؤن میں لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق، دوست لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے

کراچی اسٹیل ٹاؤن میں لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق، دوست لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے

ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق لڑکی کو عائشہ اسپتال لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کی،

لڑکی اسٹیل ٹاؤن کی رہائشی ہے، آج شام امام بارگاہ سے نکلی تھی

ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی کی موت حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہوئی،

اہلخانہ نے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے جس پر لاش جناح اسپتال منتقل کی جارہی ہے،

جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، بظاہر جسم پر تشدد کا نشان نہیں،

بہن کا بیان ہے کہ متوفیہ کو بخار اور  سر درد کی شکایت تھی،