آزادی عالمی مشاعرےکا اہتمام

عمران عمران

آزادی عالمی مشاعرےکا اہتمام

پاکستان  کی ڈائمنڈ جوبلی کی مناسبت سے ۔

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ۔


زادی عالمی مشاعرےکا اہتمام  کیا گیا۔

 جس میں مختلف شہروں سمیت دنیا بھر سے شعراء اکرام  نے آن لائن شرکت۔

آزادی عالمی مشاعرے کی نظامت کے فرائض شاعرہ عنبرین حسیب عنبر نے ادا کیے۔

مشاعرے کی صدارت اسلام آباد سے معروف شاعر افتخار عارف نے بذریعہ آن لائن کی۔

مشاعرے کے مہمان خصوصی پاکستان کے معروف شاعر انور شعور تھے۔۔

مشاعرے میں تمام شعراءاکرام نے وطن کی محبت سے سرشار کلام حاضرین کے گوش گزار کیے ۔

آزادی عالمی مشاعرے میں شرکاء کی بڑی تعداد شریک ۔۔اور ملی جذبے سےشعراء اکرام کے کلام کوخوب  داد دی ۔