رہنما تحریک انصاف علی زیدی کا کہنا ہے ایم کیوایم کا کوئی مطالبہ پورا نہیں ہوا،،

نزاہت خان نزاہت خان

رہنما تحریک انصاف علی زیدی کا کہنا ہے ایم کیوایم کا کوئی مطالبہ پورا نہیں ہوا،،

رہنما تحریک انصاف علی زیدی کا کہنا ہے ایم کیوایم کا کوئی مطالبہ پورا نہیں ہوا،،

 تو وہ حکومت کے  ساتھ کیوں بیٹھےہیں۔

 سندھ میں تماشہ لگا ہوا ہے۔

 متاثرین سیلاب کی مدد کے لئے  سندھ   سرکار  نظر نہیں آرہی۔

رہنما پی ٹی آئی علی زید ی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ماڈل ٹاون سانحہ کے ذمہ دار وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ،،

 لاپتہ کارکنوں کی اموات پر ایم کیوایم سے تعزیت کے لئے ان کے دفتر آرہے ہیں۔

ہم  نے قومی اسمبلی میں لاپتہ افراد سےمتعلق قانون پیش کیا۔

ایم کیوایم کا کوئی مطالبہ پورا نہیں ہوا،، تو یہ ان کے ساتھ کیوں بیٹھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے  کہا کہ سندھ میں  سیلاب متاثر کو پوچھنے والا کوئی نہیں۔۔

 زداری لاہور میں بیٹھے ہیں۔ بلاول  بھٹو دنیا میں گھومتے پھر رہے ہیں۔

عمران خان روزکسی کیس میں پیش ہورہے ہیں۔

 حکومت کےپاس کوئی پلان نہیں۔ ہم مہنگائی کے خلاف مہم چلانے جارہے ہیں۔