ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھوکا دعویٰ ہےکہ شہرمیں بھتہ خوری،، اغواءبرائےتاوان سمیت ٹارگٹ کلنگ کی ورداتیں ختم ہوگئی

صبانور صبانور

    ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھوکا دعویٰ ہےکہ شہرمیں بھتہ خوری،،  اغواءبرائےتاوان سمیت ٹارگٹ کلنگ کی ورداتیں ختم ہوگئی

 

 

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھوکا دعویٰ ہےکہ شہرمیں بھتہ خوری،،

اغواءبرائےتاوان سمیت ٹارگٹ کلنگ کی ورداتیں ختم ہوگئی ہیں ساتھ ہی اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی شرح کا اعتراف کرتےہوئےکہا کہ سیف سٹی پروجیکٹ سمیت نئی اضافی بھرتیوں سےجرائم کی شرح میں کمی آسکتی ہے،،

 بزنس لیڈرایس ایم منیرنےدعویٰ کردیا کہ آرمی چیف نےانکی موجودگی میں عمران خان اورشہبازشریف کےدرمیان معاملات حل کرانےکی یقین دہانی کرادی ہے،،

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریزمیں صنعتکاروں سےخطاب میں ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھوکا کہنا تھا کہ اعتراف کرتا ہوں اسٹریٹ کرائم ہے،،

لیکن دوسالوں میں مکمل ہونیوالےسیف سٹی پراجیکٹ مکمل ہوجائیگا

جس سےجرائم کی شرح میں کمی آئیگی لیکن فوری پولیس میں اضافی نفری کی ضرورت ہے۔

جاوید عالم اوڈھونےکہا کہ نئی شاہین فورس کےذریعےکےقیام کےبعد وارداتوں میں ملزمان کوگرفتارکرنےمیں تیزی آئی ہے،،

میرا ایس ایمان ہے کہ ہر سیکٹر میں لاء اینڈ آرڈر ہو تو بہتری نہیں ہوسکتی۔۔

ادھربزنس کمیونٹی کےسربراہ ایس ایم منیرنےدعویٰ کردیا کہ آرمی چیف نےملاقات میں کہا کہ عمران خان اورشہبازشریف کےدرمیان ملاقات کراکےالیکشن کےمعاملات پرفیصلہ کراؤنگا۔۔،

ایڈیشنل آئی جی نےوضاحت دیتےہوئےکہا کہ میرےحالیہ بیان کوسیاق وسباق سےہٹ کرپیش کیا گیا،، کراچی میں پلابڑاہوں ،، کراچی کےبارےمیں مثبت سوچ رکھتا ہوں۔