لاہور
میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہےکہ میں سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کا فالور نہیں
رہا،یہ حقیقت ہے کہ سوشل میڈیا کی آواز زور سے گونجتی ہےاورمجھے کہا جاتا تھا کہ
آپ اتنا کام کرتے ہیں اس کی تشہیر نہیں ہوتی،
یہ
بات وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں یو ٹیوبر زسےملاقات میں کہی
انکا
کہنا تھاکہ سوشل میڈیا کی آواز کو پوری دنیا میں سنا جاتا ہے،میں ایسی محفل میں نہیں
بیٹھتا جہاں صرف تعریفیں ہوںاکتوبر کو سعودی عرب کا دورہ کیا،
وہاں
شہزادہ محمد بن سلمان اور ان کی کابینہ سے ملاقات ہوئی،
پورا
پاکستان ان کا والہانہ استقبال کرے گا وزیر اعظم نے کہاکہ میں ابھی چین جانے والا
ہوں
سعودی
عرب برادر ملک ہے ان سے اسلامی رشتہ ہے،
چین
کا ہم سے دوستانہ رشتہ ہے
2015میں نواز شریف اور چینی صدر کے درمیان اہم معاہدے ہوئےان معاہدوں کے تحت
سی پیک کا منصوبہ سامنے آیا
وہ
وقت تھا جب ملک میں 20،20گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی سیلاب اور بارشوں سے ملک میں
بے پناہ تباہی ہوئی،
ہم
نے متاثرین میں اب تک 70ارب روپے تقسیم کئے ہیں،
13ہزار کلو میٹر سڑکیں تباہ ہوئیں ہیں 13ہزار کلو میٹر سڑکیں تباہ ہوئیں ہیں
40لاکھ ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں ہیں
پچھلوں
نے ملک کو دیوالیہ کردیا تھا،
شہبازشریف
نے کہاکہ آج دوبارہ عمران نیازی نے دھرنوں اور مارچ کا اعلان کیا ہے،
ملاقات
میں شہزادہ سلمان نے سرمایہ کاری سے متعلق یقین دہانی کرائی،
سعودی
عرب اچھے برے وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے
سعودی
شہزادہ سلمان بہت پاکستان کا دورہ کریں گےمیں نے ٹی وی میں سنا ان کے اپنے لوگ کہہ
رہے ہیں کہ لاشیں گریں گی اس سے کس کا نقصان ہوگا؟ ملک کو نقصان ہوگا،ہم دن رات
محنت کررہے ہیں
6ماہ میں کوئی ایک دھیلے کی کرپشن کا الزام بھی لگا سکتا ہے
ان
کی وجہ سے آج مہنگی ترین گیس بھی ہمیں نہیں مل رہی
انہوں
نے 4سال میں کوئی ایک کام بھی کیا ہے،وہ کام دکھا سکتے ہیں
یہ
شخص ملک کو ناقابل تلافی نقصان کو اپنی ذات سے بالا تر سمجھتا ہے،
میں
نے ان سے پوچھا کس معاملے پر بات کرنا چاہتے ہیں ،
انہوں
نے بتایا کہ آرمی چیف اور انتخابات کی تاریخ پر بات کرنا چاہتے ہیں