پاکستانی رومانوی فلم یارا،وے کے پریمیئر کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ،،

عدنان اطہر عدنان اطہر

پاکستانی رومانوی فلم  یارا،وے کے پریمیئر کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ،،

پاکستانی رومانوی فلم  یارا،وے کے پریمیئر کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ،،

جس میں فلمی ستاروں کے علاوہ  شائقین نے بھی شرکت کی۔

پاکستانی رومینٹک   فلم ’یارا وے‘ کا پریمیئر کراچی کے نیوپلیکس سینما میں رکھا گیا ۔

فلم کی مرکزی  کاسٹ میں سمیع خان ،اداکارہ علیزے نصیر،مرینہ خان اور جاوید شیخ   شامل ہیں۔

فلم پریمیئر میں کاسٹ سمیت فینز کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

فلم کی اسٹار کاسٹ کا کہنا تھا کہ فلم میں رومانس اور کامیڈی کے علاوہ شائقین  کو منفرد لوکیشنز  بھی دیکھنے کو ملیں گی ۔

بہت اچھے طریقے سے شوٹ کی گئی ہے یہ رومنٹک لو اسٹوری ہے مختلف ملکوں میں شوٹ کی گئی ہے

اس کا بیانہ بہت اچھا ہے ایگزیکیوشن بہت اچھی ہے لوگ پسند کریں گے

فلم کی کہانی ٹرائی اینگل محبت کے گرد گھومتی ہے ۔

فلم کی شوٹنگ مختلف شہروں  میں کی گئی ہے۔ فلم 2دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنےگی۔