گورنرسندھ کامران ٹیسوری سےکنوینئر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کی ملاقات۔

عرفان علی عرفان علی

گورنرسندھ کامران ٹیسوری سےکنوینئر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کی ملاقات۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری سےکنوینئر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کی ملاقات۔

صوبہ کے لئے مشترکہ کاوشوں پر اتفاق ہوا۔

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی  نے ملاقات کی۔

 رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم اختر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال ، وفاق کے تعاون اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

 کراچی کو ایک بار پھر روشنیوں کا شہر بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ  عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اولین ترجیح ہے ۔
صوبہ کی ترقی کے لئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔