پاکستان کی طرف سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے خیمے اور راشن سے لدےپینسٹھ کنٹینر لے کر بحری جہاز روانہ ہوگیا

عدنان اطہر عدنان اطہر

ترجمان این ڈی ایم اے کےمطابق وزیراعظم   کی ہدایت پر  امدادی سامان سے لدے پینسٹھ  کنٹینربحری جہاز  کے ذریعے روانہ کئے گئے ہیں۔امدادی سامان میں ترکیہ   کے زلزلہ متاثرین کے لیے موسم سرما کی مناسبت سے آٹھ ہزار، دوسو  خیمے شامل ہیں۔امدادی کھیپ میں  شام کے متاثرین کے لئے  پندرہ ہزار  راشن بیگ اور دیگر ضروری اشیاء  بھجوائی گئی ہیں۔ امدادی سامان لےکر روانہ ہونے والا  سول بحری جہاز  پندرہ دنوں میں منزل پر پہنچے گا۔