پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی زیدی کوڈیفنس کراچی سے حراست میں لےلیاگیا ۔

عرفان علی عرفان علی

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی زیدی کوڈیفنس کراچی سے حراست میں لےلیاگیا ۔

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی زیدی کوڈیفنس کراچی سے حراست میں لےلیاگیا ۔

ضلعی پولیس سربراہ نےحراست میں  لینےسےمتعلق لاعلمی ظاہرکردی۔

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کوڈیفنس کراچی میں واقع پاکستان تحریک انصاف کے دفتر سے حراست میں لیاگیا

پولیس وردی میں ملبوس اہلکارعلی زیدی کوگاڑی میں لیکرروانہ ہوئے۔

پولیس حکام کادعویٰ ہے کہ ساوتھ زون پولیس نےعلی زیدی کوحراست میں نہیں لیا

۔ڈی آئی جی ساوتھ عرفان بہادرکےمطابق  علم نہیں کہ پی ٹی آئی رہنما کو کس نے گرفتار کیا۔

۔پی ٹی آئی سندھ اور کراچی  کی قیادت نے علی زیدی کی گرفتاری کی مذمت کرتےہوئےکہاہےکہ بغیر کسی وارنٹ کے پارٹی سیکریٹریٹ میں داخل ہوکر غیر قانونی طور پر علی زیدی کو گرفتار کیا گیاہے

علی زیدی کو خیابان راحت میں واقع دفتر سے حراست میں لیاگیا۔