رینجرز اور پولیس کی سندھ کے ضلع جیکب آباد اور بلوچستان کے بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے غیر قانون اسلحہ ، ایمو نیشن اور دیگر اشیاء برآمد کرلی گئ

دانش دانش

رینجرز اور پولیس کی سندھ کے ضلع جیکب آباد اور بلوچستان کے بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے  غیر قانون اسلحہ ، ایمو نیشن اور دیگر اشیاء برآمد کرلی گئ

 

رینجرز اور پولیس کی سندھ کے ضلع جیکب آباد اور بلوچستان کے بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے  غیر قانون اسلحہ ، ایمو نیشن اور دیگر اشیاء برآمد کرلی گئی

ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی ضلع جیکب آباد  سندھ اور بلوچستان کے بارڈر پر عمرانی لاڑوچیک پوسٹ پر کی گئی۔مختلف اقسام کی گولیاں،چار موبائل فونز اور 12  لاکھ روپے سے زائد نقدی  بھی برآمد  کرلی گئی۔برآمد شدہ اسلحہ ایمو نیشن ، موبائل فون اور نقدی قانونی کاروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا