لاہور پاکستان کے نامور ڈرامہ نویس، دانشور پروفیسر شعیب ہاشمی انتقال کرگئے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 لاہور پاکستان کے نامور ڈرامہ نویس، دانشور پروفیسر شعیب ہاشمی انتقال کرگئے

پاکستان کے نامور ڈرامہ نویس، دانشور پروفیسر شعیب ہاشمی انتقال کرگئے

شعیب ہاشمی پاکستان کے نامور شاعر فیض احمد فیض کی بیٹی سلیمہ ہاشمی کےشوہر تھے۔

وہ گزشتہ کئی برس سے فالج کے مرض میں مبتلا تھے ، انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے ماسٹر آف آرٹس ، لندن اسکول آف اکنامک سے معاشیات کی ڈگری حاصل کی تھی،پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے ڈرامے لکھے جن میں اکڑ بکڑ سچ گپ، ٹال مٹول شامل ہیں۔