بلوچستان کے ادب میں سب سے پہلے ہائیکو نگار محسن شکیل کی ہائیکو شاعری کا مجموعہ "سرگوشی"، امریکہ کی ریاست، مشی گن اسٹیٹ کی یونیورسٹی کی 'لائبریری آف یونیورسٹی آف مشی گن' کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔
مشی گن یونیورسٹی کے ڈیجیٹل ببلوگرافک کیٹلاگ کے مطابق 'سرگوشی' کو 2008 سے ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
'سرگوشی'امریکہ کی لائبریری آف کانگریس واشنگٹن ڈی سی میں بھی موجود ہے.