کراچی میں شارع فیصل پرکار میں آگ بھڑک اٹھی ۔ کارسوار شہری کوبروقت نکال لیاگیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی  میں  شارع فیصل پرکار میں  آگ بھڑک اٹھی ۔ کارسوار شہری کوبروقت نکال لیاگیا۔

کراچی  میں  شارع فیصل پرکار میں  آگ بھڑک اٹھی ۔ کارسوار شہری کوبروقت نکال لیاگیا۔


شہر کی مصروف شاہراہ  شارع فیصل پرکار میں  آگ  لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کا عملہ پہنچا ،،اور  شعلوں میں  گھری  گاڑی  میں  لگی آگ بجھائی۔ آگ لگنے سے گاڑی کو بری طرح نقصان پہنچا،،


 تاہم آگ لگتے ہی  کار میں سوا ر شہری کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ کار میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوئی۔