کراچی کورنگی سے تعلیمی اداروں میں نشہ سپلائی کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی کورنگی  سے تعلیمی اداروں میں نشہ سپلائی کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔

کراچی کورنگی  سے تعلیمی اداروں میں نشہ سپلائی کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔

ایکسائز حکام کے مطابق  کورنگی میں کارروائی کے دوران تعلیمی اداروں میں  مہلک نشہ فراہم کرنےوالےمبینہ ملزم  کو گرفتار کیا گیا۔

ایکسائز حکام کا دعوی ہے کہ  ملزم کےقبضے سے بڑی مقدارمیں آئس نشہ ملا  ہے۔

 ملزم کےموبائل فون سےآئس کی اسمگلنگ میں ملوث افرادکاڈیٹابھی حاصل کیاگیاہے۔