قصابوں کی بکنگ

عرفان علی عرفان علی

قصابوں کی بکنگ

عیدقربان پرسنت ابراہیمی کیلئےخریدےگئےخوبصورت جانوروں کی قربانی کےلئےاب شہریوں نےقصابوں سےبکنگ شروع کردی ہے۔


 اس بارعید پرقصابوں نےجانوروں کی قربانی کی کیا قیمتیں مقررکی ہیں۔

عیدقربان پرسنت ابراہیمی کیلئےخریدےگئے

خوبصورت اورمنفرد جانوروں کی قربانی اہم مرحلہ ہوتا ہے۔

شرعی اعتیارسےجانوروں کی قربانی درست اندازمیں کی جائے۔

ماہرقصابوں سےجوڑتوڑکا مرحلہ آپہنچا ہے۔۔


جانورکی جسامت اوروزن کےاعتبارسےقصابوں نےقیمتیں طےکرلی۔


عید کا پہلا روز


ڈھائی من سےبڑےجانورکوقربان کرنےکی پہلےدن  اجرت 20 سے50ہزارروپے

ڈھائی من اوراس سےچھوٹےجانورکوقربان کرنے کے   15ہزاروپے مقرر

40 کلویااس سےبڑابکرا، دنبہ قربان کرنےکی اجرت 5 سے8 ہزار

10 سے30 کلوکا بکرا،دنبہ  قربان کرنے کے 3 سے4 ہزارروپےمقرر

قصاب کہتے ہیں کہ جوبراہمن نسل ہے18 سے19 من جوہوتا ہےوہ پہلےدن کٹوانا ہےتواسکےہونگے50 ہزار،چارساڑھے4من کے25ہزارہوتےہیں، بکرےکے4ہزارروپےریٹ ہیں،تیسرےدن یہ ہےکہ 3ہزارروپےمیں بھی کاٹ دئے


کم سےکم بھی 20ہزارروپےکاجانورہےبڑاجانور،چھوٹاجانورکے15ہزارروپےلےرہےہیں پہلےدن کےدوسرےدن کے10ہزارروپےہیں،چھوٹےجانورکا چل رہا ہے15ہزارروپے،بڑےجانورکا چل رہا ہے30ہزارروپےبکرےکا چل رہا ہے5ہزارروپےدوسرےدن کابھی یہی ہے


عید کادوسراروز


ڈھائی من سےبڑےجانورکوقربان کرنےکی دوسرےدن کی اجرت 20 سے30ہزارروپے

ڈھائی من اوراس سےچھوٹےجانورکوقربان کرنے کے  8 سے10ہزاروپے مقرر

40 کلویااس سےبڑابکرا، دنبہ قربان کرنےکی اجرت 5 ہزارروپے

10 سے30 کلوکابکرا،دنبہ کوقربان کرنے کے  3 ہزارروپے مقرر۔۔

شہری کہتےہیں کہ جانورکی کٹائی کی اجرت مسلسل بڑھنےسےانکی قربانی کی قیمت بہت بڑھ گئی ہے۔

شہری  کہتے ہیں کہ ہم بھی یہی سوچ رہےہیں کہ دوسرےیاتیسرےدن پرکٹوائیں تاکہ ہم اپنےنارمل قیمت میں قربانی صحیح طریقےسےکرسکیں

پہلےدن کا ہے15ہزارروپے،دومن کےبچھڑےکا دوسرےدن کا ہے12ہزارروپے، تیسرےدن کےہیں 8ہزارروپےابھی قصائی آکربتاکرگیا ہے

یہ بکرےکےریٹ ہمیں بتاکرگئےہیں 4ہزارروپےدوسری عیدکا کہہ رہےہیں ہم 3ہزارروپےلونگا

بغدےکوتیزکرتےاورٹھوکا پیٹی کرتےمزدوروں کےشارٹس لگیں گے