مودی راج میں مسلمانوں پر ہندوستان کی زمین تنگ
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں انتہا پسند گاؤ رکشکھوں نےافنان انصاری نامی شخص کو تشدد کر کےماردیا
افنان انصاری کے علاوہ اس کے ساتھی کو بھی شدید زخمی کیا گیا
زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے افنان جان کی بازی ہار گیا
ہندوستانی پولیس اور مودی حکومت کی طرف سے افنان انصاری کے دردناک واقعے پر مکمل خاموشی
مودی دورہ امریکاکے دوران بھی انسانی حقوق کی متعدد تنظیموں نے ہندوستان میں ہونے والےمظالم پر احتجاج کیا
سابق امریکی صدر براک اوباما نے بھی مودی حکومت میں ہونے والی انتہا پسندی کی مذمت کی