لاہور،پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی نویں بلند ترین 8126میٹر اونچی چوٹی نانگا پربت کامیابی سے سر کرلی

عدنان اطہر عدنان اطہر

نائلہ کیانی نانگا پربت کو سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

نائلہ کیانی8ہزار میٹر سے زائد بلند سات چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بھی بن گئیں

21فیصد اموات کی شرح کے ساتھ نانگا پربت دنیا کے خطرناک ترین پہاڑوں میں سے ایک ہے،اور اسے قاتل پہاڑ کے نام سے بھی جاناجاتا ہے نائلہ کیانی کا کہناہےکہ

اس مہم کے حوالے سے تھوڑی خوفزدہ تھی،تاہم پھر بھی میں اپنے اس مشن کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم تھی،

نائلہ نے حال ہی میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے تاریخ رقم کی

نائلہ کیانی کی اس مہم میں بارڈ فاؤنڈیشن نے مکمل طور پر معاونت فراہم کی مہرین داؤد مینیجنگ ڈائریکٹر بارڈکا کہناہےکہ کوہ پیمائی میں خواتین کیلئے

محدود مواقعوں کے باوجود نائلہ ایک بہترین مثال بن کر سامنے آئیں،