وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سرمایہ کاری ،تجارت،سیاحت اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

انکا کہناتھاکہ جاپانی  وزیرخارجہ سے بہت سے شعبوں سے متعلق بات ہوئی، پاکستان اور جاپان کے اچھے تعلقات ہیں، جاپان کے ساتھ معاشی  اوراقتصادی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں۔وزیر داخلہ نے کہاکہ

سیلاب متاثرین کی مدد پر جاپان حکومت کے شکرگزار ہیں

پاکستان جاپان کو افرادی قوت مہیا کرسکتا ہے،

دورے میں نجی شعبے کے افراد سے بات چیت کروں گا،

نجی شعبہ دوطرفہ تعلقات میں کلیدی کرداراداکرسکتا ہے،