پاکستان کو بیس سال بعد کثیر القومی ہاکی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

نزاہت خان نزاہت خان

پاکستان کو بیس  سال بعد کثیر القومی ہاکی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو بیس  سال بعد کثیر القومی ہاکی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

آٹھ ملکی اولمپک کوالیفائرز راؤنڈ  اگلے    سال جنوری میں لاہور میں ہوگا ۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری  حیدر حسین کا کہنا ہے ایف آئی ایچ ایونٹ کی میزبانی ملنا اعزاز کی بات ہے۔

آٹھ   ملکی ایف آئی ایچ اولمپک کوالیفائرز راؤنڈ تیرہ سے اکتیس جنوری تک لاہور میں ہوگا ۔ پاکستان نے آخری مرتبہ دوہزار چار  میں ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کی تھی ۔