کراچی میں بلاول چورنگی کے قریب رکشےسے دس کلو چرس برآمد۔

صبانور صبانور

کراچی میں بلاول چورنگی کے قریب رکشےسے دس کلو چرس برآمد۔

کراچی میں بلاول چورنگی کے قریب رکشےسے دس کلو چرس برآمد۔

گڈاپ ٹاون میں  گاڑی سے ڈیڑھ کلو سے زائد آئس نشہ   قبضے میں لے لیا گیا۔

اینٹی نارکوٹکس فورس  نے کراچی میں کلفٹن بلاول چورنگی کے قریب رکشہ سے دس کلو چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 گڈاپ ٹاؤن کراچی کے قریب گاڑی میں چھپائی  گئی ایک کلو سات سو گرام آئس اور دو کلو ہیروئن برآمدکرلی گئی۔

 اے این ایف نےکوئٹہ کے رہائشی  ملزم کو گرفتار کرلیا۔