کراچی
میں عاشورہ کےمرکزی جلوس میں شرکت کےلیےدوردرازعلاقوں سےشرکت کےلیےعزادارنمائش
چورنگی آتےییں
, جن کےقیام کےلیےدس
محرم سےقبل ہی موکب کاانتظام کیاجاتاہےجہاں جلوس کےشرکاءکاقیام ہوتاہے
کراچی میں نو اور دس محرم الحرام کو نمائش چورنگی پر موکب قائم کئے گئےہیں ۔ جس میں دور دراز کے علاقوں سے آئے عزادارقیام کرتے ہیں ۔ دوران موکب عزاداروں کے لیے کھانے پینے اور آرام کا مکمل اہتمام کیاجاتاہے۔
منتظمین موکب کہتےہیں ہماری کوشش ہوتی ہےعزاداروں کی تمام ضروریات کا خیال رکھا جائےیہاں عزادار اپنا مختصر قیام کرتے ہیں جس میں انکے لے نذر ونیاز اور سبیل کا بھی خصوصی انتظام کیا جاتاہے۔