کراچی کاتباہ حال انفرااسٹرکچر ذمہ دار یا ضلعی انتظامیہ قصور وار۔
پاک کالونی میں مبینہ طور پر موٹرسائیکل سوار فیملی پر آوارہ کتوں نے حملہ کیا تو ٹوٹی پھوٹی سڑک پر گرنے والی فیملی پر کے ایم سی کا کچرے سے لدا ٹرک چڑھ دوڑا۔
حادثے میں ماں اور 8سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئے ،
میں کس کے ہاتھ پر اپنوں کا لہو تلاش کروں۔۔۔؟
شدت غم سے نڈھال یہ سوال کرتا یہ پاک کالونی کا رہائشی نوجوان محمد فیضان ہے ،