عوامی تحریک، سندھی ہاری تحریک کی جانب سے ننگرپارکر میں "کارونجھر بچاؤ سندھ بچاؤ" ریلی نکالی گئی -
ریلی میں خواتین، مردوں، بچوں، کسانوں، مزدوروں، طلباء، ادیبوں، شاعروں، صحافیوں اور سندھ کے محب وطن لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
کارونجھر کی نیلامی کا ٹینڈر فوری طور پر واپس لیا جائے-
مرکزی صدر عوامی تحریک لال جروار کا کہناہےکہ سندھ اسمبلی سے ایکٹ پاس کر کے کارونجھر کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے
کارونجھر کی کٹائی سے تھرپارکر کے لاکھوں افراد معاشی بحران کا شکار ہو جائیں گے
کارونجھر
خطے کے جانداروں کی محفوظ پناہ گاہ ہے، اس کی نیلامی بڑے ماحولیاتی تباہی کا سبب
بنے گی