یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے شوبز اسٹار مہوش حیات کا پیغام

نزاہت خان نزاہت خان

یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے شوبز اسٹار مہوش حیات کا پیغام

یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے شوبز اسٹار مہوش حیات  نے پیغام دیا کہ

سندھ پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرتی ہوں،

ہمارے جان و مال کا تحفظ میں اپنی جان گنوانے والوں کو پوری قوم سراہتی ہے،

شہداء کی خدمات کا بہت بہت شکریہ،