پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ٹرین حادثے کوافسوسناک قراردیا ہے ۔
ٹرین حادثہ پر پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ٹوئٹ میں کہاکہ نواب شاہ میں اندہوناک حادثے پر شدید دکھ ہے۔
واقعے میں درجنوں افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہیں۔
انہوں نےکہاکہ ہماری نیک خواہشات متاثرہ افراد ، ان کی فیملیز اور ریسکیو ورکرز کے ساتھ ہیں۔