انڈس ڈالفن کو گولیاں مار کرہلاک کردیا

عمران عمران

انڈس ڈالفن کو گولیاں مار کرہلاک کردیا

انڈس ڈالفن کو گولیاں مار کرہلاک کردیا گیا

سکھر سے کھیرتھر کینال دریائے سندھ سے بھٹک کر بلوچستان  کی حدود میں داخل ہونے والی انڈس ڈالفن کو گولیاں مارکر ہلاک کردیا گیا


گولیاں نامعلوم افراد نے چلائی ۔

 سندھ وائلڈ لائف ریسکیو ٹیم کو اریگیشن عملے نے اس وقت اطلاع دی جب ان کو گولیاں لگی  اور ہلاک ہوچکی تھی اور انکو ڈیڈ باڈی ہاتھ آئیں

وقوعہ کے بارے میں مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

بلوچستان وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ سے رابطے میں ہیں


ماری جانے والی انڈس ڈالفن کی عمر تقریبا 16 سے 20 ماہ کے درمیان تھیں۔