رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے جن لوگوں نے مردم شماری میں ستر لاکھ لوگوں کو غائب کیا ،،ان کا احتساب کیا جائے۔

نزاہت خان نزاہت خان

رہنما ایم کیو ایم  مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے  جن لوگوں نے مردم شماری میں ستر  لاکھ لوگوں کو غائب کیا ،،ان کا احتساب کیا جائے۔

رہنما ایم کیو ایم  مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے  جن لوگوں نے مردم شماری میں ستر  لاکھ لوگوں کو غائب کیا ،،ان کا احتساب کیا جائے۔ کراچی کی آبادی پچپن  فی صد بڑھ گئی  جو  ہماری کامیابی ہے۔ انتخابات نئی مردم شماری کے نتائج کے مطابق ہونے چاہیں۔


 رہنما ایم کیوایم    مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے  احتجاج کرنے والے مردم شماری میں ایک فرد کا اضافہ بھی نہیں کرا سکے۔ کراچی کی آبادی میں ہم نے اضافہ کرایا۔


پریس کانفرنس میں کہا سندھ میں  پندرہ سال سے  پیپلز پارٹی کی  حکومت ہے ، لیکن شہر میں  پانی تک نہیں۔ پہلی بار کراچی   37 فی صد کی شرح پر چلا گیا ۔


مصطفی کمال کا کہنا تھا  جی ڈی اے سے بات چیت جاری ہے  ۔ جلد   نگراں وزیراعلی سندھ کے لئے نام کا  اعلان کریں گے۔