کراچی قیوم آباد میں کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی قیوم آباد میں کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق۔

کراچی قیوم آباد میں کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق۔

 حسن اسکوائر کے نزدیک تیز رفتار کارکی  ٹکر سے رکشا سوار  زخمی ہوگیا۔

 شہریوں  اور  ٹریفک پولیس اہلکار  نے کار سوار کے فرار کی کوشش ناکام بنادی۔

قیوم آباد ٹی آر پٹہ کے قریب تیز رفتار کار،، ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر الٹ گئی۔

 حادثہ میں  ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔

جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

حسن اسکوائر کے قریب تیز رفتار  کار  کی  ٹکر سے رکشا  سوار زخمی ہوگیا۔
 شہریوں اور ٹریفک پولیس اہلکار نے کار سوار شہری کو پکڑ لیا۔

  عینی شاہدین کا کہنا ہے نوجوان ڈرائیور  تیز رفتاری کے دوران رکشے کو ٹکر مار کر فرار ہوا تھا۔

  حادثے کے ذمہ دار  شخص کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔