ایشیاکپ ، بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کیلئے335رن کا ہدف

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ایشیاکپ ،  بنگلہ دیش  کا افغانستان کو جیت کیلئے335رن کا ہدف

ایشیاکپ ،  بنگلہ دیش  کا افغانستان کو جیت کیلئے335رن کا ہدف
 مہدی حسن میراز  112 اورنجم الحسین شانتو نے104 رن بنائے
کپتان شکیب الحسن 32، محمد نعیم28 اورمشفق الرحیم کے25رن
شمیم ​​حسین    11اور عفیف حسین نے 4رن بنائے
مجیب الرحمان اورگلبدین نائب کی ایک ایک وکٹ