بگ بیش لیگ 2024 میں حارث روف ، زمان خان اور اسامہ میر حصہ لیں گے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

بگ بیش لیگ 2024 میں حارث روف ،  زمان خان اور اسامہ میر  حصہ لیں گے

بگ بیش لیگ 2024 میں حارث روف ،  زمان خان اور اسامہ میر  حصہ لیں گے 

بگ بیش میں  حارث رو ف اور اسامہ میر میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کر یں گے  

حارث روف   ماضی میں بھی میلبرن سٹارز کی نمائندگی کرچکے ہیں

نوجوان فاسٹ بالر زمان خان سڈنی تھنڈرز کی طرف سے ان ایکشن ہوں گے