رومانیہ،عاطف بٹ نے آئی ای ایس ایف ورلڈ ای اسپورٹس کے چیمپین شپ جیت لی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

رومانیہ،عاطف بٹ نے آئی ای ایس ایف ورلڈ ای اسپورٹس کے چیمپین شپ جیت لی

رومانیہ،عاطف بٹ نے آئی ای ایس ایف ورلڈ ای اسپورٹس کے چیمپین شپ جیت لی 

عاطف بٹ نے ٹیکن 7 کے فائنل مقابلہ میں فلپائنی حریف کو 2-5 سے شکست دی

 آئی ای ایس ایف ورلڈ ای اسپورٹس کا   ٹائٹل پاکستان کے پاس برقرار ہے

 ای اسپورٹس کا ٹائٹل گزشتہ سال ارسلان ایش نے یہ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا