بدین میں 13 سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کا واقعہ پیش آیا
ابھی رانی پور کی فاطمہ کو انصاف نہ ملا تھا تو ایک اور واقعہ پیش آیا ۔ مبینہ طور پر علی شیر ملاح نے 13 سالہ معصوم بچی کو گھر میں اکیلا پاکر ذیادتی کا نشانہ بنایا ۔ اب تک کسی قسم کی کوئی کارروائی عمل میں نہیں آئی ہے