کراچی گلشن حدید کے نجی اسکول میں فحش ویڈیوز کے اسکینڈل کا معاملہ
معاملے کی تحقیقات کے لئے پولیس کی خصوصی ٹیم بنانے کا فیصلہ
تحقیقاتی ٹیم معاملے کی ہرزاوئیے جانچ کرکے حقائق سامنے لائے گی اور زمہ داروں کاتعین کرے گی، تفتیشی حکام ملزم اسکول پرنسپل کی مبینہ زیادتی کا شکار ایک خاتون نے پولیس کوبیان بھی قلمبند کرادیا
اسکول پرنسپل کے نوکری دینے کا جھانسہ دے کر اسکول بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، خاتون کا بیان ریکارڈ کیاگیا ملزم وقتاً فوقتاً اپنے دفتر نوکری کے بہانے بلاکر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، متاثرہ خاتون کا دعویٰ متاثرہ خاتون کے بیان کو بھی ملزم کے خلاف درج مقدمے کے چالان کا حصہ بنایا جائے گا، تفتیشی حکام کا کہنا ہےکہ
چار رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم ڈی ایس پی میمن گوٹھ کی سربراہی میں بنائی جارہی ہے، تفتیشی حکام خصوصی تحقیقاتی ٹیم میں ایس آئی او بن قاسم اور اسٹیل ٹاؤن کے علاؤہ مقدمے کا تفتیشی افسر شامل ہوں گے