سندھ جاگ اٹھابات ہندو مسلم سے آگے نکل گئی

عمران عمران

سندھ  جاگ اٹھابات ہندو مسلم سے آگے نکل گئی

سندھ جاگ اٹھابات ہندو مسلم سے آگے نکل گئی


کشمور میں مغویوں کی بازیابی کے لیے جاری احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج


مظاہرین کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے ردعمل میں  ہندو برادری کےمغوی افراد کے لیے سندھ بھر کے مختلف اضلاع میں احتجاج دوبارہ شروع کیا گیا ہے


کراچی میں تین تلوار پر ہندو مسلم تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراداکھٹے ہوچکے ہیں امن وامان کی بگڑتی صورتحال  ظلم جبر بربریت کو مات دینےکےلیے تین تلوار پر احتجاج جاری ہے مظاہرین کا کہنا ہے کسی بھی اقلیتی برادری کے ساتھ ذیادتی ہوگی تو ہم سب اکھٹے ہونگے انسانیت سے بڑا کوئی مذہب نہیں ہے جب تک ہندو برادری کے افراد کو بازیاب نہیں کرایا جاتا ہم یہی بیٹھے رہے گے