امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجما ن جان کربی کی پریس کانفرنس

نزاہت خان نزاہت خان

امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل  کے ترجما ن جان کربی کی پریس کانفرنس

امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل  کے ترجما ن جان کربی کی پریس کانفرنس

جان کربی نے کہاکہ امریکا نے افغانستان میں دہشت گردوں کیلئے کوئی ملٹری سازوسامان نہیں چھوڑا، امریکا نے صرف محدودتعدادمیں اسلحہ اورفوجی طیارے کابل میں چھوڑے

سارا فوجی سازوسامان افغان ڈیفنس فورسزکیلیے تھا،

ہمارایہی مشن تھااپنے ملک کی سیکیورٹی کی ذمہ داری وہ خوداٹھائیں،

جس سازوسامان  کی بات کررہے ہیں وہ افغان فورسز نے چھوڑا،امریکا نے نہیں،

پاکستان ایک لمبے عرصے سے دہشت گردی کے خطرات کاسامنا کررہا ہے ،

دہشت گردی کے خطرات کی بڑی وجہ افغانستان سے  جڑی سرحد ہے،

صدربائیڈن  پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کیلیے پرعزم ہیں،

پاکستان کودرپیش خطرات اورتمام معاملات  پرمل کرکام کریں گے،

پاکستان اوربھارت نے کشمیرسمیت تمام معاملات پر خودبات کرنی ہے،

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گفتگوصدربائیڈن کی خارجہ پالیسی کااہم حصہ ہے،