رانی پور/ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد کے بعد قتل کا معاملہ
بچی کے معاملے پر ڈی ایچ او خیرپور کی نااہلی سامنے آنے پر ہٹادیا گیا،
ڈی ایچ او خیرپور باغ علی بوزدار کو ہٹاکر کر ھیڈ کوارٹر کراچی رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیاگیا ۔
ایم ایس رورل ھیلتھ سینتر
رانی پور علی حسن وسان اور ڈاکٹر عبدالفتاح میمن کے خلاف بھی محکمہ کاروائی جاری
ہے
22 روز گزر جانے کے باوجود تاحال ملزمہ حنا شاہ اور ملزم پیر فیاض شاہ کو پولیس گرفتار کرنے میں ناکام ہے
22 روز سے ملزم اسد شاہ بھی جسمانی ریمانڈ پر ہونے کے باجود تاحال تفتیش آگے پڑھ نہ سکی
تاحال ڈی این اے کی رپورٹ بھی نہ آسکی
پولیس کیس کو خراب کرنے میں مصروف ہے