چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے دو روز قبل چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے دو روز قبل چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا

چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے دو روز قبل چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا

چیف جسٹس ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر میں منتقل ہوگئے

چیف جسٹس ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر میں منتقل ہوگئے ہیں۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرہورہے ہیں،

ان کی جگہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔

گھر خالی کیے جانے کے بعد نامزد چیف جسٹس قاضی فائزعیسی چیف جسٹس ہاؤس منتقل ہوجائیں گے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو حلف برداری کیلئے چیف جسٹس ہاؤس سے ہی روانہ ہوں گے