عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں

اسلا م آباد کی خصوصی عدالت  نے  سائفر کیس کی سماعت  کا محفوظ فیصلہ سنادیا
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں 
جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے  کیس کی سماعت کا  محفوظ فیصلہ سنایا